شبقدر میں مختلف حادثات کے دوران 2 افراد جاں بحق

شبقدر میں مختلف حادثات کے دوران 2 افراد جاں بحق

  

شبقدر (نامہ نگار )شبقدر دو مختلف واقعات میں دو افراد جان بحق ۔ تفصیلات کے مطابق شبقدر کے علاقہ بٹگرام میں موٹر سائیکل سوار مخالف سمت میں آنے والے موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس میں منظر شاہ ولد حائستہ میر ساکن زوڑ کندے شبقدر موقع پر جان بحق ہو گیا جبکہ دوسرے واقعہ میں تھانہ سروکلی کے علاقہ ماشو خوڑ میں گھریلوں تنازعہ پر ملزم امان ولد ولد ظہیر اللہ کی فائرنگ سے واسع اللہ ولد شاد گل جان بحق ہو گیا دونوں واقعات کی رپورٹس متعلقہ تھانوں میں درج کر دی گئی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -