عمران خان آج لاہور پہنچیں گے
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان (آج)منگل کولاہور پہنچیں گے ۔عمران خان اپنے دورے کے دوران 29اپریل کو ہونے والے جلسے کے انتظامات اور لاہور میں جاری ممبر شپ کیمپوں کا دورہ کریں گے۔
عمران خان

You are subscribed Successfully