سوات میں دریاء کے قریب میٹریل کی کھدائی پر پابندی عائد

سوات میں دریاء کے قریب میٹریل کی کھدائی پر پابندی عائد

  

سوات (بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ / ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ نے ضلع ملاکنڈ کی حدود میں سڑکوں ،پُلوں ،حفاظتی دیواروں ،عمارات اورآبپاشی چینلز کے قریب دریا کے میٹریل کی کھدائی پرعرصہ دو ماہ کے لئے پابندی عائد کردی ہے۔ اس حکمنامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائیگی۔ اس امر کااعلان ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کیاگیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -