میٹرک معلمین کی ریٹائرمنٹ کانوٹیفکیشن منسوخ نہ ہواتواحتجاج کرینگے،نثاراعوان

میٹرک معلمین کی ریٹائرمنٹ کانوٹیفکیشن منسوخ نہ ہواتواحتجاج ...

  

مظفرآباد (بیورورپورٹ) میٹرک معلمین کی ریٹائر منٹ کا نوٹفیکشن منسوخ نہ کیا گیا تو ٹیچر آرگنائزیشن ریاست گیر احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائے گی بیک جنش قلم سینکڑوں استاتذہ کو فارغ کرنا انصافی ہے ان خیالات کا اظہار ٹیچر آرگنائزیشن ضلع مظفرآباد کے صد رنثار احمد اعوان نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حکومتی نوٹفیکیشن کی اجرائیگی سے استاتذہ اور طلباء میں بے چینی پائی جاتی ہے اس طرح سینکڑوں استاتذہ کو بے روز گار کیا جارہاہے آرگنائزیشن جلد اجلاس طلب کر کے لائحہ عمل کرے گی

Back to Conversion Tool

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -