سدھن گلی روڈکی بندش،عوام سراپا احتجاج

سدھن گلی روڈکی بندش،عوام سراپا احتجاج

  

مظفرآباد (بیورورپورٹ ) مظفرآباد ڈویژن کو پونچھ ڈویژن سے ملانے والی سدھن گلی روڈ کی بندش عوام سراپا احتجاج سدھن گلی روڈ 4روز سے بند ہے دونوں ڈویژن ہاء سے تعلق رکھنے والے زعماء نے وزیراعظم وزیر شاہرات چیف سیکرٹری ، سیکرٹری ورکس سے روڈ کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے بحال کروانے کا مطالبہ کیاہے ۔

Back to Conversion Tool

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -