مظفرآباد،زہریلے سانپ کے کاٹنے سے خاتون دم توڈگئی

مظفرآباد،زہریلے سانپ کے کاٹنے سے خاتون دم توڈگئی

  

مظفرآبا( بیورورپورٹ ) زیر یلے سانپ کا کاٹنے سے خاتون دم توڑ گئی ۔تفیصلات کے مطابق دو روز قبل نواحی علاقے کومی بٹھو کی رہائشی خاتون کو زیریلے سانپ نے ڈس لیا تھا جسے فوری طور پر ایم ایچ مظفرآبا دلایا گیا جہاں زیرعلاج رہی مگر جا نبر نہ ہوسکی اور دم توڑ گئی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -