ماؤنٹین ڈیو کے تحت Action Rampage کا آغاز

ماؤنٹین ڈیو کے تحت Action Rampage کا آغاز

  

کراچی (پ ر) موٹو ایکسٹریم نے سپربائیک اور ایف ایم ایکس کے مشترکہ تعاون سے ’’فری اسٹائل موٹر کراس سٹنٹس‘‘ کا اہتمام کیا جس میں دنیا بھر کے ٹاپ رائڈرز نے اپنے stunts کا مظاہرہ کیا۔ بے باک اور نڈر کرتب بازوں میں ساؤتھ افریقہ کے Nick De Witt، سوئیڈن کے Fredrik Frog Bergren اور Dallan Goldman میں شامل تھے، جنہوں نے اپنے کرتب دکھا کر شائقین کو حیرت میں ڈال دیا۔ مایہ ناز رائڈر DiDi Bizzaro نے سپر بائیک پر اپنا فن پیش کرتے ہوئے سب کے دل جیت لیے۔ اس موقع پر شو بز کی معروف شخصیات عائشہ عمر، احسن خان، منال خان و میوزک اور فلم انڈسٹری کی دیگر شخصیات نے شرکت کرکے اسے ولولہ انگیز ایونٹ قرار دیا ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -