سارا کیس یہ تھا کہ لندن فلیٹس میرے نام پر ہیں،کل کی گواہی کے بعدکوئی پوائنٹ باقی نہیں رہ گیا،مریم نواز

سارا کیس یہ تھا کہ لندن فلیٹس میرے نام پر ہیں،کل کی گواہی کے بعدکوئی پوائنٹ ...
سارا کیس یہ تھا کہ لندن فلیٹس میرے نام پر ہیں،کل کی گواہی کے بعدکوئی پوائنٹ باقی نہیں رہ گیا،مریم نواز

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم پر اربوں کھربوں روپے کی کرپشن کے الزامات لگائے گئے ،لیکن عدالت میں 10 روپے کی بھی کرپشن کی بات نہیں کی ۔

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ سارا کیس یہ تھا کہ لندن فلیٹس میرے نام پر ہیں لیکن کل کی گواہی کے بعد میرے خیال میں کوئی پوائنٹ باقی نہیں رہ گیا۔

ان کا کہناتھا کہ کہا گیا کہ نئے ثبوت آ گئے ہیں لیکن میں چپ کرکے بیٹھی رہی ،مریم نواز نے کہا کہ جو چیز ہے ہی نہیں وہ کہاں سے لائیں گے ۔

انہوں نے کہا ہمارے گھر سے کیمرے کیوں اکھاڑے گئے اوربیرئیرکیوں توڑے گئے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -