مسلم لیگ ق کے 2 رہنماﺅں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

مسلم لیگ ق کے 2 رہنماﺅں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ
مسلم لیگ ق کے 2 رہنماﺅں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ق کے 2 رہنماﺅں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ،ق لیگ قصور کے رہنما عظیم الدین لکھوی اور کرنل (ر)ہاشم ڈوگر آج پی ٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف آج ق لیگ کی 2 وکٹیں گرانے کو تیار ہے،ق لیگ قصور کے رہنما عظیم الدین لکھوی اور پی پی 177 قصور سے کرنل (ر)ہاشم ژوگر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے،دونوں رہنماعمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا علان کریں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -