”20 شادیوں والی میرا کا منہ توڑ دوں گی اگر اس نے۔۔۔“ اداکارہ میرا نے رابی پیرزادہ کیخلاف ایسا کون سا کام شروع کر دیا کہ انہوں نے منہ توڑنے کی دھمکی دیدی، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے کہ اداکارائیں بھی ایسا کر سکتی ہیں

”20 شادیوں والی میرا کا منہ توڑ دوں گی اگر اس نے۔۔۔“ اداکارہ میرا نے رابی ...
”20 شادیوں والی میرا کا منہ توڑ دوں گی اگر اس نے۔۔۔“ اداکارہ میرا نے رابی پیرزادہ کیخلاف ایسا کون سا کام شروع کر دیا کہ انہوں نے منہ توڑنے کی دھمکی دیدی، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے کہ اداکارائیں بھی ایسا کر سکتی ہیں

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے بطورہیروئن اپنے کیرئیر کی پہلی فلم ” شورشرابا “ کی ریلیزسے قبل سینئر اداکارہ میرا کو منہ توڑ دینے کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ میرا جیسی بہت سی اداکاراؤں کی بدولت پاکستان فلم انڈسٹری کا امیج متاثر ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔عمران خان کی تیسری بیوی بشریٰ مانیکا ناراض ہو کر میکے چلی گئیں، بشریٰ مانیکا کے پہلے شوہر سے بیٹے کی بنی گالہ میں رہائشی ناراضگی کی وجہ بنی: نجی اخبار کا دعویٰ 

رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا مختلف مقامات پرمیری شخصیت کے حوالے سے فضول باتیں پھیلا رہی ہیں جوکہ درست نہیں ہیں۔ میں ایک پڑھی لکھی اوراچھی فیملی سے تعلق رکھنے والی لڑکی ہوں، جبکہ اداکارہ میرا کے بارے میں سبھی جانتے ہیں۔ ان کے 50سکینڈلز اور20شادیوں کی فہرست تواب ہرکسی کویاد ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”شادی کے چار دن بعد ہی۔۔۔“ حمائمہ ملک کی بھابھی اور فیروز خان کی اہلیہ الیزے نے ایسا لباس پہن کر تصویر شیئر کر دی کہ انٹرنیٹ پر طوفان آ گیا، صارفین غصے سے آگ بگولہ ہو گئے 

ان کا کہنا تھا کہ اداکارہ میرا جیسی بہت سی اداکاراؤں کی بدولت پاکستان فلم انڈسٹری کا امیج بہت متاثر ہوچکا ہے اور اگرانہوں نے اپنی فضول باتوں کا سلسلہ بند نہ کیا توپھرمیں ان کا منہ توڑ دوں گی۔

مزید :

تفریح -