”لیلیٰ او لیلیٰ“ گانے پر رقص کرنے والی ائیرہوسٹس کی قسمت جاگ اٹھی، ایسی پیشکش ہو گئی کہ خود اس نے بھی کبھی سوچا نہیں ہو گا

”لیلیٰ او لیلیٰ“ گانے پر رقص کرنے والی ائیرہوسٹس کی قسمت جاگ اٹھی، ایسی ...
”لیلیٰ او لیلیٰ“ گانے پر رقص کرنے والی ائیرہوسٹس کی قسمت جاگ اٹھی، ایسی پیشکش ہو گئی کہ خود اس نے بھی کبھی سوچا نہیں ہو گا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز(پی آئی اے) ریفرنڈم جیتنے کی خوشی میں رقص کرنے والی ائیرہوسٹس کا جشن کام دکھا گیا ہے جنہیں ایسی پیشکش کر دی گئی ہے کہ خود انہوں نے بھی کبھی سوچا نہ ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔عمران خان کی تیسری بیوی بشریٰ مانیکا ناراض ہو کر میکے چلی گئیں، بشریٰ مانیکا کے پہلے شوہر سے بیٹے کی بنی گالہ میں رہائشی ناراضگی کی وجہ بنی: نجی اخبار کا دعویٰ 

نجی ٹی وی لاہور نیوز کے مطابق پی آئی اے ریفرنڈم جیتنے کی خوشی میں رقص کرنے والی ائیرہوسٹس کے چرچے فلم انڈسٹری میں بھی شروع ہو گئے ہیں اور لیلیٰ او لیلیٰ پر رقص کرنے والی ائیرہوسٹس کو فلم کی پیشکش کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔اس بھارتی کھلاڑی پر بھی ایک ایسی بالی ووڈ حسینہ مرمٹی کہ بھارت بھر میں بھونچال سا آ گیا، یہ حسینہ کون ہے؟ دیکھ کر آپ بھی کہیں گے ”لڑکی کی آنکھیں ہی چیک کروا لیں ایک بار“ 

رپورٹ کے مطابق فلم کی پیشکش کرنے والے ہدایتکار مسعود بٹ ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ رقص کرنے والی ائیرہوسٹس کو فلم کی پیشکش کرتے ہیں اور اگر دل چاہے تو قبول بھی کی جا سکتی ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -علاقائی -اسلام آباد -پنجاب -لاہور -سندھ -کراچی -