صبا قمر نے اپنی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی کہ دیکھ کر ہر کسی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

صبا قمر نے اپنی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی کہ دیکھ کر ہر کسی کی آنکھیں ...
صبا قمر نے اپنی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی کہ دیکھ کر ہر کسی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی اداکار ہ صبا قمر نے بھارتی فلم ہندی میڈیا میں اداکاری کے جوہر دکھا کر پوری دنیا میں اپنے مداح بنا لیے ہیں اور ان کی اداکاری کو بڑے بڑے پلیٹ فارمز پر بہت سراہا گیاہے تاہم وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹونظر آتی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے کالے رنگ کی بالکل مردوں والی شلوار قمیض پہن رکھی ہے اور ساتھ میں انہوں نے کالے رنے کے جوتے بھی پہنے ہیں اور وہ بالکل مردوں کے سٹائل میں اپنی کمر پر ہاتھ رکھ کر کھڑی ہے جبکہ اس تصویر میں سب سے زیادہ خوبصورت چیز ان کے ساتھ کھڑا چھوٹا سا لڑکا ہے جو کہ سفید قمیض میں ملبوس ہے وہ بھی بالکل ادکارہ کی طرح سٹائل مار رہاہے ۔

مزید :

تفریح -