چین،میوزک سینٹر میں آتشزدگی، 18 ہلاک،5زخمی 

چین،میوزک سینٹر میں آتشزدگی، 18 ہلاک،5زخمی 
چین،میوزک سینٹر میں آتشزدگی، 18 ہلاک،5زخمی 

  

بیجنگ(آن لائن)چین کے صوبیگوانگ ڈونگ میں میوزک سینٹر میں آگ لگنے کے باعث 18 افراد ہلاک جبکہ 5 جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ترجمان شہری دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ میوزک سینٹر میں آگ لگنے کے باعث 18 افراد ہلاک جبکہ 5 جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں،فائر اور ریسکیو کے عملے کو امدادی کارروائیوں کیلئے بھیج دیا گیا ہے،آگ 3منزلہ عمارت میں لگی تھی جس پر قا بو پالیا گیا ،تاہم اب ریسکیو کی جانب سے آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -