نبی کریم ﷺ کے ارشادات پر عمل پیرا ہوں تو ہماری زندگی کتنی آسان ہو جائے ؟اس ایمان افروز واقعہ سے اپنے دلوں کو منور کریں

نبی کریم ﷺ کے ارشادات پر عمل پیرا ہوں تو ہماری زندگی کتنی آسان ہو جائے ؟اس ...

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ذات گرامی اپنی امت کے لئے انتہائی مہربان اور اس کی مغفرت کے لئے  ہمیشہ بے چین رہتے ،آپ ﷺ کے ارشادات پر اگر ہم دل و جان سے عمل پیرا ہو جائیں تو یقینی بات ہے کہ ہماری زندگی آسانیوں سے بھر جائے گی اور مشکلات کا سامنا کرنا ہمارے لئے آسان ہو جائے گا  ۔۔۔۔

مکمل ویڈیو دیکھیں 

مزید :

ویڈیو گیلری -