ایمنسٹی سکیم پر دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

ایمنسٹی سکیم پر دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں ٹیکس ایمنسٹی سکیم پر دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔اجلاس میں وفاقی وزیر مملکت حماد اظہر،مشیر تجارت رزاق داود، ایف بی آرحکام، ایف پی سی سی آئی اور چیمبرز کے نمائندوں نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ایمنسٹی اسکیم پر کوئی بھی فیصلہ نہ ہوسکا۔مشیر خزانہ نے ایف بی آر کو ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو مزید سادہ بنانے اور ریٹس پر بھی نظر ثانی کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔
ٹیکس ایمنسٹی

مزید :

صفحہ اول -