سمن آباد پولیس نے لاپتہ بچے کو والدین کے حوالے کر دیا

سمن آباد پولیس نے لاپتہ بچے کو والدین کے حوالے کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)سمن آباد پولیس نے کمیونٹی پولیسنگ کے تحت لاپتہ بچے کو ڈھونڈ کر اسکے والدین کے حوالے کر دیا۔ایس ایچ او سمن آباد رضا روف بخاری کے مطابق سمن آباد پولیس نے محمد عباس کو اسکے والدین سے ملوا دیا۔محمد عباس اپنی دادی کے ہمراہ گزشتہ روز سمن آباد آیا اور لاپتہ ہو گیا۔پولیس نے بچے کو ڈھونڈ کر اسکے والدین کے حوالے کر دیا۔بچے کے والدین کی پولیس کیلئے ڈھیروں دعائیں۔
ایس ایچ او رضا روف بخاری کا کہنا تھاکمیونٹی پولیسنگ کے تحت عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔

مزید :

علاقائی -