اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے نئے ججز کے ناموں پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے نئے ججز کے ناموں پر اعتراض اٹھا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا ججز کی تقرری کے لئے بھجوائے گئے ناموں پر اعتراض۔ دیگر صوبوں سے ججز کی نامزدگی پر بار کی طرف سے مذمت کی جائے گی سیکرٹری اسلام آباد بار عمیر بلوچ نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی صرف اپی بار کے پانچ ہزار ممبران میں سے کی جاتی ہے دوسرے صوبوں سے ججز لائے گئے تو احتجاجی تحریک شروع کرینگے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ بار

مزید :

صفحہ آخر -