رستم میں شدید بارش اور ژالہ باری سے کھڑی فصلیں تباہ

رستم میں شدید بارش اور ژالہ باری سے کھڑی فصلیں تباہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رستم(نمائندہ پاکستان) رستم میں شدید بارش اور ژالہ باری سے کھڑی فصلیں تباہ ، تفصیلات کے مطابق رستم اور گرد نواح کے پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے کھیتوں میں کھڑی فصلیں تباہ جس کی وجہ سے زمینداروں کو نقصان کا سامنا تیز میوہ جات کے باغات کو بھی نقصان ہو گیا شدید بار ش سے ندی نالیوں میں طغیانی آگئی اور رستم کے سڑکوں پر پانی سیلاب کا منظر پیش کر رہا تھاتاہم بارش اور ژالہ باری سے رستم اور گرد نواح کا موسم خوشگوار ہو گیا ۔