اینٹی کرپشن پولیس کا چھاپہ رشوت وصولی پر پٹواری گرفتار
لودھراں (نمائندہ پاکستان)اینٹی کرپشن پولیس کا چھا پہ مار کرپٹواری کو ایک لاکھ روپے رشوت لینے پر گرفتارکرلیا ‘ مقدمہ درج پولیس رپورٹ کے مطابق عبدالمالک ولد عبد الکریم چاہ جال والا گیلے وال کے رہائشی کی شکایت پر سرکل آفیسر(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )
انٹی کرپشن لودھراں نے چھا پہ مار کر پٹو ا ر ی سجا د ا حمد کو ا یک لاکھ رشوت لینے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
گرفتار