مطالبات منظوری کیلئے نشتر میں ڈاکٹرز کا آج مظاہرہ

مطالبات منظوری کیلئے نشتر میں ڈاکٹرز کا آج مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار خصوصی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن ایکٹ کے خلاف اور دیگر مطالبات کے حق میں آج نشتر ہسپتال کے مین گیٹ پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

۔پی ایم اے ملتان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج نے کہا ہے کہ ڈاکٹر برادری میں اس ایکٹ کیخلاف شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔اسکے علاوہ حکومت ڈاکٹروں کو دوران ڈیوٹی تحفظ دینے کے لئے سیکورٹی بل منظور کرے۔س