مطالبات منظوری کیلئے ایپکا کے زیراہتمام آج احتجاجی دھرنا

مطالبات منظوری کیلئے ایپکا کے زیراہتمام آج احتجاجی دھرنا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفرگڑھ(نامہ نگار) مرکزی و صوبائی قیادت کی ہدایت پر ضلعی صدر ایپکا سردار رضا خان چانڈیہ کی قیادت میں آج محکمہ لوکل گورنمنٹ میں قلم چھور ہرتال اور احتجاجی دھرنا دینگے۔َ