گوجرانوالہ میں چینی باشندے نے ہوٹل کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی

گوجرانوالہ میں چینی باشندے نے ہوٹل کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی
گوجرانوالہ میں چینی باشندے نے ہوٹل کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ میں چینی باشندے نے ہوٹل کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں چینی باشندے نے ہوٹل کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ 36 سالہ چینی شہری زاہاؤنفسیاتی طورپرپریشان تھا،جس پر چینی شہری نے ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی، چھت سے گرکرزخمی چینی باشندہ ہسپتال میں دم توڑگیا ۔
سی پی او گوجرانوالہ کے مطابق زاہاؤ نے ہوٹل کی تیسری منزل سے چھلانگ لگاکرخودکشی کی،قانونی کارروائی کے بعدلاش چین بھجوائی جائےگی۔