گمشدہ اوراغواشدہ بچوں کی بازیابی کےلئے بل”زینب الرٹ“ ایوان میں پیش

گمشدہ اوراغواشدہ بچوں کی بازیابی کےلئے بل”زینب الرٹ“ ایوان میں پیش
گمشدہ اوراغواشدہ بچوں کی بازیابی کےلئے بل”زینب الرٹ“ ایوان میں پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)گمشدہ اوراغواشدہ بچوں کی بازیابی کےلئے بل ایوان میں پیش کردیا گیا،بل کوقصورکی مظلوم زینب سے منسوب کیاگیا ،بل کانام زینب الرٹ،جوابی ردعمل اوربازیابی بل 2019 ہے ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق گمشدہ اوراغواشدہ بچوں کی بازیابی کےلئے بل ایوان میں پیش کردیا گیا،بل کوقصورکی مظلوم زینب سے منسوب کیاگیا ،بل کانام زینب الرٹ،جوابی ردعمل اوربازیابی بل 2019 ہے ۔بل وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے پیش کیا،بل کامقصد گمشدہ اوراغوا شدہ بچوں کی بازیابی کیلئے قانون سازی کرناہے،شیریں مزاری کابل متعلقہ قائمہ کمیٹی کوبھیج دیاگیا۔