”عثمان بزدار کو کون تبدیل کرنا چاہتا ہے؟“،وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کی افواہوں پر ارشاد بھٹی کابے لاگ تجزیہ

”عثمان بزدار کو کون تبدیل کرنا چاہتا ہے؟“،وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کی ...
”عثمان بزدار کو کون تبدیل کرنا چاہتا ہے؟“،وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کی افواہوں پر ارشاد بھٹی کابے لاگ تجزیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حوالے سے تھوڑی سے کنفیوژن پیدا ہوگئی ہے، عثمان بزدار کو کون تبدیل کرنا چاہتا ہے ؟

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حوالے سے تھوڑی سے کنفیوژن پیدا ہوگئی ہے ، با ت یہ ہے کہ عثمان بزدار کو کون تبدیل کرنا چاہتا ہے ؟
انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار کو صرف عمران خان ہٹا سکتے ہیں جب عمران خان کی طرف سے کوئی اشارہ ملے گا تو یہ لوگ پر یس کانفرنسز کررہے ہوں گے اور نئے آنیوالے امیدوار کے حق میں بیان دے رہے ہوں گے ۔

مزید :

قومی -