آئرلینڈ پاکستان ٹیم کی 2 ٹوئنٹی 20 میچزمیں میزبانی کیلیے پرامید

آئرلینڈ پاکستان ٹیم کی 2 ٹوئنٹی 20 میچزمیں میزبانی کیلیے پرامید

  

لاہور(یواین پی)آئرلینڈ پاکستان ٹیم کی جولائی میں 2 ٹوئنٹی 20 میچزمیں میزبانی کیلیے پْرامید ہے۔ گرین شرٹس کے دورۂ یورپ میں نیدرلینڈز سے 3 ون ڈے میچز ملتوی ہو چکے،آئرش ٹیم سے 2 ٹی 20 اور انگلینڈ سے 3 ٹیسٹ بھی یقینی نہیں۔کرکٹ آئرلینڈ کے چیف ایگزیکٹیو وارین ڈیوٹروم کا کہنا ہے کہ جون میں نیوزی لینڈ کا دورۂ یورپ غیریقینی سے دوچار ہے، البتہ جولائی میں ڈبلن میں ہم پاکستان کی 2 ٹوئنٹی 20 میچز میں میزبانی کیلیے پْرامید ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -