کیا سلیم ملک کو بھی دوسرا موقع ملنا چاہیے؟،سروے شروع
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کرکٹر قومی ٹیم سلیم ملک کی کرکٹ میں واپسی کے حوالے سے لوگوں سے سروے کیاجارہا ہے بتایاگیا ہے کہ دنیا اس وقت کورونا وائرس کی زد میں ہے اور جہاں دیکھیں اس وبائی مرض کی ہی خبریں نظر آرہی ہیں۔ ایسے دنوں میں کرکٹ کا خیال؟ اسے تو اگلے، ایک ڈیڑھ سال کے لیے بھول ہی جائیں اور ماضی کی یادوں سے ہی دل بہلاتے رہیں
،؎ فروری 1987ء میں سلیم ملک کی کلکتہ میں 36 گیندوں پر 72 رنز کی اننگز یادگارہے، اور اس اننگ کو آج بھی ’تاریخ کی بہترین ون ڈے اننگز‘ میں شمار کیا جاتا ہے۔
اس نوجوان کا نام تھا سلیم ملک، جن کی 57ویں سالگرہ ابھی کچھ دن پہلے ہی گزری ہے اور اب ان کا نام ایک مرتبہ پھر گردش میں آگیا ہے۔