برائن برادرز اسٹائل اب ٹینس کورٹس میں نہیں اپنایا جائے گا

برائن برادرز اسٹائل اب ٹینس کورٹس میں نہیں اپنایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لندن (آن لائن)یو ایس ٹینس ایسوسی ایشن کی جانب سے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ٹینس کی گائیڈ لائنز پر تجاویز تیار کی گئیں۔تیار کردہ تجاویز کے مطابق برائن برادرز اسٹائل اب ٹینس کورٹس میں نہیں اپنایا جائے گا۔ یاد رہے کہ امریکا کے برائن برادرز اپنے منفرد انداز میں اچھل کر ایک دوسرے سیچھاتی ٹکراتے ہیں۔اس کے علاوہ ڈبلز مقابلوں میں ایک دوسرے سے ہاتھ ملانا اور قریب ہوکر مشورہ کرنے پر بھی پابندی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔یو ایس اوپن 31 اگست سے شیڈول ہے۔