ڈیرن سیمی سینٹ لوسیا کے کپتان مقرر

ڈیرن سیمی سینٹ لوسیا کے کپتان مقرر

  

سینٹ لوسیا (یواین پی) سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کیریبین پریمیئر لیگ 2020میں سینٹ لوسیا زوکس کی کپتانی کریں گے۔کوچ اینڈی فلاور نے کہا کہ وہ پانچ سال قبل پشاور زلمی میں ان کے ساتھ کام کرچکے اور بے صبری سے ان کی موجودگی کا انتظار کر رہے ہیں۔فرنچائز نے جارح مزاج اوپنر کرس گیل کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -