متروکہ وقف املاک بورڈ کے عہدیداروں کا اظہار تعزیت

متروکہ وقف املاک بورڈ کے عہدیداروں کا اظہار تعزیت

  

لاہور(فلم رپورٹر)چیئرمین متروکہ وقف املاک بور ڈ ڈاکٹرعا مر احمد، بور ڈ ممبر سردار مہند ر پال سنگھ (ایم پی اے) ڈپٹی سیکر ٹر ی ایڈ من روشنا فواد، ایڈ یشنل سیکر ٹری ثنا ء اللہ خان، محمد طا رق وزیر، کنٹر ولر آف اکا ؤنٹس محمد اختر چانڈیو، بور ڈ ترجمان عامر حسین ہا شمی، ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر محمد آصف خا ن، اور ریا ض احمدنے بورڈ ممبر سید ضیاالنور کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہا ر کر تے ہوئے مر حو مہ کے بلندی درجا ت کے لئے دعا کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -