چیئرمین سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ کا دورہ کیا

چیئرمین سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ کا دورہ کیا

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ لاہور کا دورہ کیا۔ انہوں نے بچوں سے ملاقات کی اور ماہ رمضان کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ چیئرپرسن نے وہاں موجود عملے اور افسران کو رمضان المبارک میں بچوں کے لئے سحر اور افطار کے لئے خاص اہتمام کرنے لی ہدایات کی۔ بعد ازاں چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچوں کو کرونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدیابیر کے متعلق بھی آگاہ کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -