میڈ ان لندن سیاست بری طرح فلاپ ہو گئی،ڈاکٹر شاہد صدیق

  میڈ ان لندن سیاست بری طرح فلاپ ہو گئی،ڈاکٹر شاہد صدیق

  

لاہور (پ ر)،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ میڈان لند ن سیا ست بری طرح فلا پ ہو گئی،عجب منطق ہے شہبازشریف کو بلاتا نیب ہے،گا لیا ں مسلم لیگ والے عمران خان کو نکالتے ہیں،مسلم لیگ والے آ صف زرداری کے بنائے کیسو ں کاملبہ عمران خان پر کیو ں ڈالنا چاہتے ہیں؟۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف حکومت نے اپنے درر میں کسی سیا ستدان پر مقدمہ در ج نہیں کیا اپوز یشن رہنما ء تحریک انصا ف کے خلا ف زہر اگلنے کی بجائے اپنے مقدما ت میں بے گناہی ثا بت کر یں۔ انہو ں نے کہاکہ اپوز یشن کی حکومت کیخلا ف تمام چا لیں نا کام ہو گئی ہیں ان شا ء اللہ پوری قو ت کے سا تھ حکومت پا نچ سا ل پورے کرے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -