ڈرائی پورٹ پر کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سینیٹائزڈ گیٹ نصب

ڈرائی پورٹ پر کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سینیٹائزڈ گیٹ نصب

  

لاہور(سٹی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو عظمت کیبل سید عظمت علی شاہ کی جانب سے لاہور ڈرائی پورٹ پر کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سینیٹائزڈ گیٹ نصب کردیا گیا۔لاہور بزنس مین فرنٹ کی قیادت نے چیئرمین چوہدری امجد کی زیر سرپرستی ڈس انفیکشن ٹنل نصب کرتے ہوئے جراثیم سے بچاؤ کیلئے اہم پیش رفت کی ۔ چیف ایگزیکٹو سید عظمت علی شاہ نے اس موقع پر کہا کہ ڈرائی پورٹ پر کام کرنے والے مزدور، دیہاڑی دار سمیت دیگر تمام افراد کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے یہاں سینٹائزڈ گیٹ انتہائی ضروری تھا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -