مسلمان رمضان میں کورونا سے نجات کی دعا مانگیں،اعجاز چودھری

مسلمان رمضان میں کورونا سے نجات کی دعا مانگیں،اعجاز چودھری

  

لاہور(سٹی رپورٹر)صدر مرکزی سبزی منڈی انجمن آڑھتیاں محمد اعجازچوہدری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں اُمت مسلمہ کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے دعائیں کرے۔ کاروباری بندشوں سے مشکلات کا شکار مفلوک الحال غریب انسانیت کو غذائی قلت سے بچانے کیلئے اپنا کردار ادا کرکیا جائے۔

صدقہ وخیرات میں عزت نفس کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے انسانیت کیلئے آسانیاں پیدا کریں تاکہ یہ غم اور دکھ کی فضاء ٹل جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -