محکمہ جنگلات کاشجر کاری مہم میں قائدانہ کردار ہے،رفاقت گیلانی

محکمہ جنگلات کاشجر کاری مہم میں قائدانہ کردار ہے،رفاقت گیلانی

  

  لاہور(فلم رپورٹر)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے مذہبی امور سید رفاقت علی گیلانی نے لیہ میں گرین مہم کے تحت شہبازآباد کے نزدیک چک نمبر149ٹی ڈی اے محکمہ جنگلات کی طرف سے تیارکردہ پلاٹ پرپودالگایا۔اس موقع پرانہوں نے بتایا کہ اس پلاٹ میں ساڑھے دس ہزار پودے لگائے گئے ہیں۔ جس کی حفاظت کے لئے متعلقہ عملہ متحرک ہے۔ انہوں نے کہا کہ  ہمارا سلوگن  چمکے گا  لیہ اور ہر بشر دو شجرہے جس کے لئے اس مہم میں کامیابی کے لیے محکمہ جنگلات قائدانہ کردار ادا کررہا ہے۔

 تے ہوے اس کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب ضلع لیہ دیگر اضلاع کے لئے رول ماڈل بنے گا۔ آخر میں شجر کاری مہم کی کامیابی کے لئے دعا کی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -