وقف املاک کے عبداللہ اویس اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر ملتان تعینات

وقف املاک کے عبداللہ اویس اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر ملتان تعینات

  

لاہور(فلم رپورٹر)متروکہ وقف املاک بورڈ کے اسسٹنٹ ایڈ منسٹریٹر ایڈمن محمد عبداللہ اویس کو اسسٹنٹ ایڈ منسٹریٹر ملتان آفس تعینات کر دیا گیا۔ بورڈ کی ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن روشنا فواد نے چیئرمین بورڈ کی منظو ری کے بعد ان کی تقرری کا آفس آڈر جا ری کر دیا۔ محمد عبداللہ اویس کو فوری طور پر چا رج سنبھالنے کی ہد ایات دی گئی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -