اپوزیشن سیاست بند کرے،سمیرا ساہی

اپوزیشن سیاست بند کرے،سمیرا ساہی

  

لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ق) کی سنیئر مرکزی رہنما سمیرا ساہی نے کہاہے کہ ن لیگ کو عوام نے پھر بُری طرح مسترد کردیا،اپوزیشن ملک کے مشکل حالا ت میں سیا ست کی بجائے عوام کا دکھ درد سمجھے۔

حقیقی شریک ہوں۔

انہو ں نے کہاکہ کرونا وائرس سے پاکستانی قوم کیساتھ ساتھ پوری دنیا اس وقت مشکل کی گھڑی سے گزر رہی ہے ہمیں مشکل کی اس گھڑی میں اپنے اپنے اردگرد کے مستحقین،غریب،نادار لوگوں کا خیال رکھنا چاہیے مخیر حضرات سوشل میڈیا پر راشن تقسیم کرنے کی پوسٹوں کی بجائے سب سے پہلے اپنے گلی،محلہ، علاقہ میں نظر دوڑائیں۔ اور ان لوگوں کو امداد کی جائے اس طرح کوئی بھی سفید پوش اور حقدار بھوکا نہیں سوئے گا اور مخیر حضرات کا فرائض بھی ادا ہوجائیگا سوشل میڈیا پر پوسٹوں سے رش کی وجہ سے یہاں مسائل پیدا ہوتے ہیں وہاں پراس عمل سے حقدار کی تذلیل بھی ہوتی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -