مفتی شہاب پوپلزئی کا چاند کی شہادتیں ملنے پر خیبرپختونخوامیں آج پہلے روزے کا اعلان

مفتی شہاب پوپلزئی کا چاند کی شہادتیں ملنے پر خیبرپختونخوامیں آج پہلے روزے ...

  

پشاور(آن لائن)مفتی شہاب پوپلزئی نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں رمضان کاچاندنظرآگیا، لہٰذا ٓج بروز جمعہ پہلا روزہ ہوگا۔ مفتی پوپلزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ پشاور سے9شہادتیں موصول ہوئیں، انہوں نے مزید بتایا کہ 8 مردوں اور ایک خاتون نے رمضان کے چاندکی گواہی دی۔

مفتی شہاب پوپلزئی

مزید :

صفحہ اول -