یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کا مطالبات کیلئے آج سے ہڑتال کا اعلان

یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کا مطالبات کیلئے آج سے ہڑتال کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں (آج) جمعہ سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ جمعرات کو ملازمین نے دھمکی دی کہ چوبیس گھنٹوں تک مطالبات منظور نہ ہوئے تو جمعہ کو سٹورز بند کردیں گے۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا گیا، چیئرمین ذوالقرنین علی خان بورڈ اجلاس کی صدارت کریں گے،بورڈ اجلاس میں ملازمین کے مطالبات پر غور کیا جائے گا،اجلاس میں رمضان ریلیف پیکج کا جائزہ لیا جائے گا
ہڑتال

مزید :

صفحہ آخر -