ملائیشین حکومت غیر ملکیوں کی بھرپور دیکھ بھال کر رہی ہے، پاک ملیشیا بزنس کونسل
کوالا لمپور (محمد فاروق ڈوگر) چیئرمین پاک ملیشیا بزنس کونسل داتو سری محمد نذیر اور ارکان محمد اسلم اور محمد سلیم خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ملائشین حکومت غیر ملکی افراد کو بھرپور مدد فراہم کر رہی ہے رہی ہے. پاک ملیشیا بزنس کونسل بھی اپنی کمیونٹی کو ہر قسم مدد فراہم کر رہی ہے اور کرتی رہے گی. مال پاک نے پاکستان کے کرونا و فنڈ میں ایک ملین روپے دینے کا اعلا ن کیا ہے.کوالا لمپور بزنس حب پلازہ سٹی ون کے مینجمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین محمد سلیم خان نے کہا ہے کے پلازہ سیتی ون جو کے کورونہ کے وجہ سے مکمل طور پر بند ہے تاہم وہاں رہنے والے افراد کا مکمل طور پر خیال رکھا جا رہا ہے اور ان میں.راشن تقسیم کیا جا رہا ہے اور میڈیکل کی مکمل سہولت دی جا رہی ہے. اور جن افراد کو کرونا پازیٹو آیا ہے ان کوگورنمنٹ مکمل علاج فراہم کر رہی ہے.پاکستانی کمونیتی نے مال پاک بزنس کونسل کے اس اقدام کو سراہا ہے.
پاک ملیشیا بزنس کونسل