امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے مسلمانوں کیلئے رمضان کریم کی خصوصی تمناؤں کا اظہار

امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے مسلمانوں کیلئے رمضان کریم کی خصوصی تمناؤں کا ...

  

اسلام آباد (این این آئی)امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے تمام مسلمانوں کو رمضان کریم کی خصوصی تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ٹوئٹ پیغام میں خصوصی طور پر رمضان کریم کی تصویر بھی جاری کی گئی،دنیا بھر میں مسلمان کمیونیٹیز کو رمضان کریم کی نیک تمنائیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق تمام وہ لوگ جو کہ رمضان المبارک منا رہے ہیں انہیں پرامن اور خوشحال تعطیل مبارک ہو۔

امریکی وزارت خارجہ

مزید :

صفحہ آخر -