بحرین ایئرلائن 113پاکستانیوں کو لیکر فیصل آباد پہنچ گئی

بحرین ایئرلائن 113پاکستانیوں کو لیکر فیصل آباد پہنچ گئی

  

فیصل آباد(سپیشل رپورٹر)بحرین کے قونصلیٹ جنرل کی خصوصی درخواست پر نجی ایئرلائن کمپنی بحرین 113پاکستانیوں کو لیکر فیصل آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پہنچ گئی آنے والے تمام مسافروں کو 14دن کے قرنطینہ کا پیریڈ مکمل کرنے کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دی جائیگی جبکہ فیصل آباد سے 33بحرینی باشندوں کو فیصل آباد ایئرپورٹ سے روانہ کر دیا گیا جو بحرینی باشندوں کو بحرین پہنچائے گی بحرینی باشندوں کو بحرین منتقل کرنے کے لئے بحرین کے قونصلیٹ جنرل نے حکومت سے درخواست کی تھی۔

بحرین ایئرلائن

مزید :

علاقائی -