کویتی صحافی کی بھارتیوں کو عرب ممالک سے نکالنے کی اپیل

کویتی صحافی کی بھارتیوں کو عرب ممالک سے نکالنے کی اپیل

  

کویت سٹی (یواین پی)آر ایس ایس کے مسلمانوں پر مظالم اور توہین ناقابل برداشت ہے۔عرب میں ہمارے درمیان رہنے والے بھارتی ڈاکٹرز، پروفیسرز اور دوسرے لوگ بھی سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت پھیلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف کویتی صحافی محمد احمد الملا نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کر دی ہے۔محمد احمد الملا کا کہنا ہے کہ دنیا کا ہر مسلمان ہمارا بھائی ہے، اس کا ہم پر حق ہے۔ سوشل میڈیا پر وائر ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ انڈیا میں آر ایس ایس نامی تنظیم مسلمانوں پر جو ظلم ڈھا رہی ہے اور مسلمانوں کی جو توہین کر رہی ہے۔

وہ ناقابل برداشت ہے۔

مزید :

علاقائی -