2کمپنیوں کو آر ایل این جی فروخت کیلئے لائسنس جاری کرنے کی درخواستیں منظور

2کمپنیوں کو آر ایل این جی فروخت کیلئے لائسنس جاری کرنے کی درخواستیں منظور

  

اسلام آباد(آئی این پی) اوگرا نے 2 کمپنیوں کو آر ایل این جی فروخت کے لیے لائسنس جاری کرنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔دونوں کمپنیوں نے درآمدی آر ایل این جی کی فروخت کے لیے لائسنس کے حصول کی درخواستیں دی تھیں۔تعبیر انرجی اور انر گیس کمپنی نے رولز 2002 کے تحت درخواستیں دی تھیں۔اوگرا نے ان درخواستوں پر آئندہ 14 روز کے اندر عوامی اور اداروں کی آرا طلب کر لیں۔

درخواستیں منظور

مزید :

صفحہ آخر -