رکشہ الٹنے سے خاتون جاں بحق، شوہر زخمی

  رکشہ الٹنے سے خاتون جاں بحق، شوہر زخمی

  

سکھر(بیورورپورٹ)ایدھی زرائع کے مطابق پنوعاقل بائیجی چوک قومی شاہراہ پر تیز رفتار رکشہ الٹ گیا جس کے نیتجے میں رکشہ سوار خاتون مسمات سرادری شیخ اور نعیم شیخ گرگئے پیچھے سے آنے والے تیز رفتار کی زد میں آکر خاتون مسمات سرداری شخص موقع پر جانبحق ہو گئی جبکہ زخمی نعیم شیخ کو ایدھی ایمبولنس کے زریعے تعلقہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -