ایم این سی گروپ کی جانب سے 2کروڑ کی امداد

  ایم این سی گروپ کی جانب سے 2کروڑ کی امداد

  

کراچی (اکنامک رپورٹر)متحدہ عرب امارات کی ایم این سی گروپ افکو کے سی ای او لیاقت علی چوہان نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران ”کورونا ریلیف فنڈ“ کیلئے 2کروڑ کا چیک دیا۔ یہ رقم اسی سلسلے کی کڑی ہے جو افکو کی جانب سے اس سے قبل ڈیڑھ کروڑ کا راشن فراہم کیا گیا تھا جو معروف این جی اوز اور سماجی تنظیموں کی جانب سے رینجرز کی نگرانی میں تقسیم کیا گیا تھا۔ کمپنی کا بنیادی مقصد حکومت پاکستان اور قوم کو سپورٹ فراہم کرنا ہے

ایدھی زرائع کے مطابق پنوعاقل بائیجی چوک قومی شاہراہ پر تیز رفتار رکشہ الٹ گیا جس کے نیتجے میں رکشہ سوار خاتون مسمات سرادری شیخ اور نعیم شیخ گرگئے پیچھے سے آنے والے تیز رفتار کی زد میں آکر خاتون مسمات سرداری شخص موقع پر جانبحق ہو گئی جبکہ زخمی نعیم شیخ کو ایدھی ایمبولنس کے زریعے تعلقہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -