آج یوم توبہ استغفار منایا جائیگا، متحدہ علماء محاذ

  آج یوم توبہ استغفار منایا جائیگا، متحدہ علماء محاذ

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ علماء محاذ کے چیئر مین علامہ عبد الخالق فریدی،بانی سیکر ٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری و دیگر نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ علماء محاذ کے تحت جمعہ کو یوم توبہ استغفار منایا جائیگا کورونا کا مقابلہ اتحاد و یکجہتی اور حفاظتی تدابیر کے ساتھ کیا جائے نماز تراویح کے حوالے سے انتشار کی فضاء سے اجتناب کیا جائے علامہ عبد الخالق فریدی نماز جمعہ جامع مسجد محمدی پاک کالونی میں پڑھاینگے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -