ڈسٹر کٹ جیل لا ہو ر میں کھانا تقسیم

ڈسٹر کٹ جیل لا ہو ر میں کھانا تقسیم

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آ ئی جی جیل خا نہ جا ت لا ہو ر ریجن کے دفتر اور ڈسٹر کٹ جیل لا ہو ر میں لنچ بکس تقسیم کئے گئے اس مو قع پر ڈی آ ئی جی جیل خا نہ جا ت لا ہو ر ریجن ملک مبشر احمد خا ن نے کہا کہ محکمہ جیل خا نہ جا ت کے ملا ز مین 24گھنٹے شب وروز کر ونا وائر س کے خلا ف جنگ میں سینہ سپر ہے ان کی خد ما ت کو سر اہتے ہو ئے سینکڑ وں لنچ بکس تقسیم کئے گئے ہیں۔

انہو ں نے مز ید کہا کہ جہا ں ملک پا کستا ن کے تما م ادارے کر ونا وائر س کے خلا ف حا لت جنگ میں ہیں وہا ں محکمہ جیل خا ن جا ت بھی اس جنگ میں کھڑ ا ہے۔محکمہ اپنے ملا ز مین کی خد ما ت کو سر اہتا ہے اور خر اج تحسین پیش کر تا ہے۔

مزید :

علاقائی -