ڈانٹ ڈپٹ کی وجہ سے گھر چھوڑنے والے 2شہری ورثا کے حوالے

ڈانٹ ڈپٹ کی وجہ سے گھر چھوڑنے والے 2شہری ورثا کے حوالے

  

لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس نے 13سالہ ثمرعلی اور 30سالہ عرفان کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔دونوں گھر والوں کی ڈانٹ ڈپٹ کی وجہ سے گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ورثا ء نے تھانہ شیرا کوٹ میں اغواء کے مقدمات درج کر وا رکھے تھے۔

مزید :

علاقائی -