جامعہ اسلامیہ کی جانب سے 70لاکھ سے زائد رقم کا چیک گورنر پنجاب کو پیش

جامعہ اسلامیہ کی جانب سے 70لاکھ سے زائد رقم کا چیک گورنر پنجاب کو پیش

  

بہاول پور(بیورورپورٹ‘ڈسٹرکٹ رپورٹر )انجینئر پروفیسرڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر نے گزشتہ روز گورنر پنجاب (بقیہ نمبر55صفحہ6پر)

چوہدری محمد سرور کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی جانب سے 70لاکھ 30ہزار 9سو تیس روپے کا چیک پیش کیا۔ گورنر پنجاب نے اسلامیہ یونیورسٹی کے ملازمین کی جانب سے کرونا ریلیف فنڈ میں غیر معمولی حصہ ڈالنے کو بے حد سراہا۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے گورنر پنجاب کو یونیورسٹی کی جانب سے جاری کی گئی آن لائن کلاسز اور دیگر فلاحی اقدامات سے آگاہ کیا۔ گورنر پنجاب نے ان اقدامات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے یونیورسٹی کی کاکردگی کی تعریف کی۔

گورنر پنجاب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -