رمضان المباِرک میں اجتماعی اعتکاف پر پابندی عائد
خانیوال (نمائندہ پاکستان)رمضان المبارک میں اجتماعی اعتکاف پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق حکومت(بقیہ نمبر56صفحہ6پر)
پنجاب نے کرونا وائر س کے پیش نظر خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں رمضان المبارک کے دوران اجتماعی اعتکاف بیٹھنے پابندی پر پابندی عائد کر دی ہے اللہ کے نبی کی سنت پوری کرنے کے لیے مساجد میں دو سے تین افراد الگ الگ ہجروں میں اعتکاف بیٹھ سکیں گئے زیادہ افراد کے اعتکاف پر بیٹھنے پر ممانعت ہو گی
اعتکاف